Total contributions the site has collected so far   $ 58.00

Percent received of goal amount for this month: (17%)
Welcome Back, Unregistered     Today's Date:       Current Time: 

Contribute Securely

Our site takes the confidentiality of your information very seriously. * For this reason, we use the highest level of security technology provides when dealing with your PayPal information. * To guard against fraud, your information is securely encrypted and automatically passed directly to PayPal for processing. * At no time is this information made available to any other party. * Your PayPal information is not stored anywhere on the server, all transactions are handled by PayPal.


Make A Contribution Using PayPal To Help Support PakistaniPoint- Home of Urdu Novels,Books,Digests ,Urdu Poetry and IT courses in Urdu

السلام علیکم
پاکستانی پوائنٹ کی ہمیشہ سے ہی کاوش رہی ہے کہ ملک کے کونے کونے سے نایاب سے نایاب اور بہترین کتب۔ آپ کے لیے تلاش کر کے لائی جائیں اور آپ لوگوں کو بالکل مفت مہیا کی جائیں۔۔۔جہاں اس کاوش پر ہمارا بہت سا سرمایہ خرچ ہو رہا ہے وہیں ہمارے سرور کا لوڈ بھی بڑھتا جا رہا ہے سرور کے لوڈ بڑھ جانے کا مطلب مہنگی ہوسٹنگ اور زیادہ اخراجات۔۔۔پاکستانی پوائنٹ کے ماہانہ اخراجات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔۔اب انتظامیہ ان اخراجات کو اکیلے ہینڈل کرنے سےمشکل میں پڑتی جا رہی ہے۔۔۔چھے سالوں کے اسکینگ مشن میں پہلی بار عوام سے عطیات کی اپیل کی جا رہی ہے۔۔۔آپ کا ایک ڈالر یا سو روپیہ بھی ہمارے لیے لاکھوں کے برابر ہے۔۔پانچ ڈالر یا پانچ روپے کا مطلب پاکستانی پوائنٹ کو ایک کتاب کا تحفہ دینا۔۔آپ پے پال اکاونٹ کا استعمال کر کے آن لائن عطیات بھیج سکتے ہیں۔۔جن کے پاس پے پال نہیں ہے وہ دوسرے کسی طریقے سے پیسے بھیجنا چاہتے ہیں وہ وقار عظیم یا حسیب بھائی کو ان باکس کریں۔۔ یا پھر اس ای میل آئی ڈی پہ رابطہ کریں۔
pakistanipoint786@gmail.com
ہم آپ کو دوسرے طریقہ کار بتا دیں گے۔۔مشکل کی اس گھڑی میں پاکستانی پوائنٹ آپ کی جانب دیکھ رہا ہے۔۔۔
Enter Amount To Contribute USD 
 

Contribute Anonymously 
  
Accepted Payment Types